تہکال میں ناتجربہ کار اور اناڑی ڈاکٹروں کا دھندہ عروج پر

0

پشاور: ڈینگی متاثرین / اناڑی اطاییوں کے رحم و کرم پر تہکال میں جعلی ڈاکٹروں کی بھرمار ۔ مریضوں کو لوٹنے لگے تہکال میں ناتجربہ کار اور اناڑی ڈاکٹروں کا دھندہ عروج پرتقریباً چالیس سے زائد کلینکس میں زیادہ ترٹیکنیشن معالج بنے ہوئے ہیں اورکلینک چلانے والے بیشتر سرکاری اسپتالوں میں ٹیکنیشن یا لیبارٹری اسسٹنٹ کام کرچکے ہیں کلینک ڈاکٹر کے نام پر مگر علاج اناڑی اطایی کررہے ہیں ڈینگی سے متاثرہ افراداناڑی اطائیوں کے رحم وکرم پر سرکاری اسپتالوں میں سہولیات نہیں ہیں مجبوراان کے پاس آنا ہڑتا ہے ۔ ڈینگی متاثرین روزانہ سیکڑوں مریض انہی کلیکنکس سے علاج کرانے پر مجبور ہیں،

About Author

This is your voice, speak and explorer un-cover things!

Leave A Reply