لنڈی کوتل ایف سی ہیڈ کوارٹر میں خوگہ خیل قبیلہ کے عمائدین کے ساتھ مذاکرات

0

لنڈی کوتل ایف سی ہیڈ کوارٹر میں خوگہ خیل قبیلہ کے عمائدین کے س…

لنڈی کوتل ایف سی ہیڈ کوارٹر میں خوگہ خیل قبیلہ کے عمائدین اورایف سی کمانڈنٹ کرنل فرخ ہمایون این ایل سی میجر افتخار شینواری اے پی اے لنڈی کوتل نیاز محمد طورخم تحصیلدار شمس الاسلام اور شینواری قوم کے عمائدین پر مشتمل جرگہ مذاکرات ہوئے ۔مذاکرات میں زیرتعمیر طورخم ٹرمینل کی دوسرے مرحلے کی تعمیر زیر بحث آئ ۔مذاکرات کے بعد جرگہ نے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا کہ طورخم ٹرمینل اراضی کے مالک خوگہ خیل قبائل ہیں۔ اورتعمیراتی کام میں حسب سابقہ خوگہ خیل قبائل کو اعتماد میں لیا گیا ہے۔ ایگریمنٹ ان کے ساتھ ہو ئی ان کے کو ہم مانتے ہیں اگر آئند کو ئی بھی مسلہ درپیش ہوا تو جلسوں اور مظاہر ے کے بجا ئے ٹیبل ٹا ک پر ہم کر ینگے جرگہ اور ایف سی حکام کے مابین طورخم ٹرمینل کی تعمیراتی کام پر بھی اتفاق رائے ہوگیاطورخم ٹرمینل کی تعمیر جرگہ کے ساته طے پائے جانے والے سابقہ معاہدہ کے مطابق کیا جائیگا.

Posted by Apni Awaz on Wednesday, October 18, 2017

About Author

Leave A Reply