لیویز فورس کے لیے دو روزہ ابتدائی طبعی امداد کا تربیتی ورکشاپ

0

ہلال احمر فاٹا کے زیراہتمام خاصہ دار و لیویز فورس کے اہلکاروں کے لیے دو روزہ ابتدائی تربیتی ورکشاپ شروع
اس سلسلے میں جمرود جرگہ ہال میں دو روزہ ابتدائی طبعی امداد کا دو روزہ تربیتی ورکشاپ شروع ہو ا جس میں خاصہ دار و لیویز فورس کے درجنوں اہلکاروں جن میں ٹریفک سکواڈ کے اہلکار بھی شامل تھے کو ابتدائی طبعی امداد کے بارے میں اہلکاروں کو تربیت دے دی گئی جس میں ٹریفک حادثات،  قدرتی آفات، برقی حادثات ،جنگی حادثات میں زخمیوں کو ابتدائی طبعی امداد کس طرح فراہم کی جاتی ہے تاکہ زخمی افراد کو ہسپتال تک منتقل کیا جا سکے

About Author

This is your voice, speak and explorer un-cover things!

Leave A Reply