29

صوابی میں غیرت کے نام پرباپ نے اپنی بیٹی کوقتل کر دیا

صوابی: کلابٹ میں مسماة پری گل نے غیرت کے نام پرفائرنگ کرکے اپنی بیٹی صبا گل اور اسکے دوست ابراھیم ساکن بام خیل صوابی کوقتل کر دیا

تھانہ ٹوپی کےپولیس‏ نےفوری کاروائی کرتے ھوۓ ملزمہ مسماة پری گل کو آلہ قتل سیمت گرفتارکرلیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں