109

دیہات کےعوام نے بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار کر دیا


شبقدر: مختلف دیہات کےعوام.نے بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار کر دیا اور حکومت سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ بجلی اور ترقیاتی کاموں پر نظر ثانی کرے- پیر قلعہ ملوک کورونہ کوڈی سرو کلے اور شا ہ جی کورونہ سے پولیو ٹیمیں واپس کر دی گئی- گذشتہ ایک ماہ سے علاقے کی بجلی منقطع ہوچکی ہے حکو مت کو بجلی اور باقی کاموں کی فکر نہیں لیکن پولیو کے قطرے ضروری ہے- حکومت پولیو کے قطرے کی طرح باقی کام پر بھی عمل کرے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں