18

خیبرپختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی، گورنمنٹ سکول تالاب کا منظر پیش کررہا ہے


خیبرپختونخوا کے صدرمقام پشاور شہر سے پانچ منٹ کے فاصلے پر مضافاتی علاقے بخشو نئی گھڑی کا پرائمری سکول اس دور میں بھی گندے پانی سے بھرا ہے جس کی وجہ سے نہ صرف بچوں کو بلکہ اساتذہ کو بھی امدو رفت میں مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔ سکول کے اکثر بچے گندے پانی میں پھرنے کی وجہ سے جلد کی بیماریوں میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ تعلیمی انتظامیہ معاملہ ضلعی انتظامیہ کی ذمہ داری قرار دیتی ہے جبکہ سکول کی دیکھ بال تعلیمی انتظامیہ کی ہی ذمہ داری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں