17

ڈی آئی خان برہنہ لڑکی کا معاملہ، ریحام خان بھی ڈی آئی خان پہنچ گئیں


ریحام خان صاحبہ ڈیرہ اسماعیل میں 16 سالہ لڑکی سے تشدد اور بےحرمتی کے واقع کی طہ تک پہنچنے کے لیے آج گڑھ مٹہ پہنچی .
متاثرہ لڑکی,اس کے اہل خانہ, گاوں والوں اور جرگے سے تفصیلی بات چیت کی. اور اس کے بعد پریس کانفرنس کرنے سرکٹ ہاوس پہنچی جہاں صوبائی حکومت کے دباو پر ڈی سی ڈیرہ اسماعیل خان نے سرکٹ ہاوس کے دروازے ان پر بند کر دیے اور پریس کانفرنس کی اجازت نہیں دی جس پر ریحام خان صاحبہ نے سرکٹ ہاوس کہ دروازے پر ہی دھواں دار پریس کانفرنس کر ڈالی .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں