15

اے پی اے لدھا کا بکاخیل متاثرین کیمپ کا دورہ

ایف آر بنوں:سنیٹر صالح شاہ، اے پی اے لدھا محمد نائب دین داوڑ، ملک سعید انور محسود، منظور محسود اور محسود قوم کے دیگر جوانوں کا بکاخیل متاثرین کیمپ کا دورہ
سنیٹر صالح شاہ اور ٹیم کے دیگر ارکان نے شکتوئی، بوبڑ اور سمل کے متاثرین کا حال احوال دریافت کیا متاثرین نے صالح شاہ اور ٹیم کے دیگر ارکان کے سامنے مسائل اور مشکلات کا رونا رویا ہمیں کیمپ سے نکال کر دوسری جگہ بسایا جائے، لدھا کے متاثرین کا مطالبہ کیمپ میں کسمپرسی کی زندگی جی رہے ہیں، یہاں سے جلد دوسری جگہ منتقلی کا بندوبست کیا جائے، متاثرین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں