15

سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن چارسدہ اپنے عہدے سےمستعفی


وزیراعظم کے دورہ چارسدہ میں ضلعی قیادت کو نظرانداز کرنے پر سینئر نائب صدر مستعفی
مسلم لیگ ن کے ضلعی سینئر نائب صدر ملک مقصود احمد خان وزیر اعظم کے دورہ چارسدہ میں عہدیداروں اور کارکنوں کو نظر انداز کرنے پر بنیادی رکنیت اور عہدے سے استعفی کا اعلان کر کے اپنے 29 سالہ سیاسی وابستگی ختم کر دی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں