181

نیب خیبرپختونخوا کاکسٹم ڈیپارٹمنٹ کےکئی افسران کےخلاف تحقیقات کاحکم

پشاور: نیب کے خیبرپختونخوا آفس نے کسٹم ڈیپارٹمنٹ کے کئی افسران کے خلاف تحقیقات کا حکم دیدیا۔کسٹم افسران پرلگشری گاڑیوں کےغیرقانونی کلیئرنس کاالزام ہے۔
نیب حکام کے مطابق افسران نے3000سی سی گاڑیوں پرکم سےڈیوٹی ٹیکس رکھا جس سےقومی خزانےکونقصان ہوا۔
ڈی آئی خان تحصیل میونیسپل ایڈمنسٹریشن کےکئی افسران پربھی کرپشن اوراختیارات ناجائزاستعمال کاالزام لگایا گیا ہے جن کے خلاف نیب خیبرپختونخوا نےتحقیقات کاحکم دیدیا۔نیب کے مطابق ٹی ایم اےآفیشلز نےپلازہ کی تعمیرکیلئے غیرقانونی طریقےسےنقشے کی منظوری دی اور سرکاری زمین کا حصہ بھی نجی پلازہ کودیاگیا جس سے حکومت کو145ملین کانقصان ہوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں