113

مردان میں غیر معیاری چپس فیکٹریوں اوردکانداروں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاوئن

مردان میں ضلعی انتظا میہ کی طرف سے جاری کردہ تین دن کی ڈیڈ لائن جتم ہوتے ہی ڈپٹی کمشنرمردان ڈاکٹر عمران حامدشیخ نے تمام اسسٹنٹ کمشنران کو ہدایات جاری کی کہ جہاں بھی غیر معیاری شہد اور پاپڑ تیار ہورہے ہو اس کے خلاف کاروائی کی جائےاس سلسلے میں اے سی مردان نے کاروائی کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر سکندری میں 4 چپس کارخانے سیل کرکی غیر معیاری چپس تحویل میں لے لیا اوراسکے ساتھ ساتھ مردان کہ مختلف بازاروں سے بھی بڑ ی مقدار میں غیر معیاری چپس کو قبضے میں لیکر درجنوں ڈیلیروں کے خلاف قانونی کاروائی کی اس موقع پرڈپٹی کمشنر مردان ڈاکٹر عمران حامدنے کہا کہ ضلع مردان میں غیر معیاری چپس ختم کر کے زخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی جاری رہے گی کیونکہ غیر معیاری چپس بچوں کی صحت کے لئے انتہائی نقصان دہ ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں