10

عائشہ گلالئی کیخلاف ریفرنس، الیکشن کمیشن کا تفصیلی فیصلہ جاری

الیکشن کمیشن نے عائشہ گلالئی کی اسمبلی رکنیت کے خاتمے کیلئے عمران خان کے ریفرنس پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف کا ریفرنس بدنیتی پر مبنی قرار دے دیا، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اگر غیرحاضری کو انحراف مانا جائے تو عمران خان اور جہانگیر ترین بھی نااہل ہو سکتے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں