120

پشاور کنٹونمنٹ نے بغیر نوٹس کے سات کوارٹرز کو مسمار کرکے رہائشیوں کو بے گھر کردیا

پشاور: کینٹ میں رہنے والی اقلیتی برادری کا کہنا ہے کہ ہم بھی اتنے ہی پاکستانی ہیں جتنے کہ باقی سب ہیں “ہم کورٹ میں کیس بھی جیت چکے ہیں لیکن پھر بھی بغیر کسی نوٹس کے ہمیں گھروں سے نکال دیا گیا آگے بارش آرہی ہے ہم کھلے آسمان تلے کیا کررینگے” ۔ ہمارے سات گھر ہیں اور سب کو مسمار کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں