8

اساتذہ کو مستقل کرنے کی کیبنٹ نے منظوری دے دی

این ٹی ایس کے ذریعے میرٹ پر بھرتی تمام اساتذہ کو مستقل کرنے کی کیبنٹ نے منظوری دے دی- جس کے بعد آئی ٹی سمیت تمام اساتذہ کو مستقل کردیا جائے گا- اساتذہ کی کیبنٹ اجلاس کے بعد وزیر تعلیم محمد عاطف خان سے ملاقات- مبارکباد دی-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں