8

ملاکنڈ سخاکوٹ میں عطائی ڈاکٹر کے انجیکشن سے جانبحق ہونے والے تین سالہ شوال کے موت کا تیسرا دن

ملاکنڈ: سخاکوٹ میں عطائی ڈاکٹر کے انجیکشن سے تین سالہ شوال کے موت پر ابھی تک محکمہ صحت نے کوئی ایکشن نہیں لیا نہ کوئی سنوائی ہوئی ہے . شوال کے والد کا کہنا تھا کہ شوال جیسے کتنے بچے روزانہ ان کے ہتھے چڑھینگے. میرا شوال تو ٹھیک تھا صرف سینے میں انفیکشن تھا اگر یہ مستند پریکٹیشنرز ہیں تو کیسے ایک انجیکشن سے تین منٹ کے اندر اندر ننھے بچے کی جان جاسکتی ہے.
شوال کے والد نےوزیر صحت سی اپیل ہے کہ خدارا اس واقعے کا نوٹس لے میرے بچے کی زندگی کا سوال میں کیس کروں
میڈیا سے معاملہ اٹھانے کی اپیل
شوال کے والد‭0343 8557799

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں