3

ایگریکلچرل آف ڈائریکٹریٹ اینڈ انسٹی ٹیوٹ پر دہشتگردوں کا حملہ

پشاور: ایگریکلچرل آف ڈائریکٹریٹ اینڈ انسٹی ٹیوٹ پر دہشتگردوں کے حملے فائرنگ سے اب تک چینل 24کے رپورٹر اور سکیورٹی گارڈز سمیت 7 افراد زخمی. زخمی افراد کو چندفرلانگ پر موجود خیبر ٹیچنگ اسپتال کو لایا جارہا ہے
پولیس اور پاک آرمی کے دستے انسٹی ٹیوٹ میں داخل ہوگئے ہیں فائرنگ کا تبادلہ جاری،پانچ دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئی،
دہشتگردوں کے حملے میں11افراد زخمی ،ذرائع
زخمی ہونے والوں میں دو سکیورٹی گارڈز بھی زخمی ،ذرائع
زخمی افراد میں چینل 24 کے رپورٹر اوردو طالب علم بھی شامل
تازہ تارین اپڈیٹ کے مطابق تینوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا. ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں