78

غیرت کے نام پر 343 خواتین قتل، پنجاب پہلے نمبر پر

پشاور: سال2017کے گیارہ ماہ میں ملک بھر میں غیرت کے نام پر 343 خواتین قتل ہوئیں جن میں پہلے نمبر پر  پنجاب، دوسرے پر سندھ، تیسرا خیبرپختونخوا اور سب سے کم بلوچستان میں قتل ہوئیں۔

خواتین پر تشدد کے تحفظ کے متعلق این جی او نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ سندھ میں58 خواتین غیرت کے نام پر موت کی بھینٹ چڑھ گئیں جبکہ چار مرد بھی قتل کئے گئے ہوئے۔

قتل کے38واقعات کراچی، حیدر آباد، لاڑکانہ ،سکھر اور نواب شاہ کے شہری علاقوں میں ہوئیں۔

باقی20 خواتین کا قتل دور دراز کے علاقوں میں ہوا۔ رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ کاروکاری پر ماری جانے والی خواتین کا تعلق اس کے علاوہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں