75

واپڈا کے ملازمین بھی بجلی چوری کرتے ہیں: پیسکو چیف شبیر احمد

پشاور: پریس کانگرنس سے خطاب کرتے ہوئے پیسکو چیف شبیر احمد کا کہنا تھا کہ بجلی چوری صرف
دیگر لوگ نہیں بلکہ ہمارے ملازمین بھی کرتے ہیں۔ اور اب تک 200 ملازمین کو چوری پکڑنے کی صورت
میں معطل کر چکے ہیں۔

ان کے مطابق پشاور میں 24گھنٹے لوڈ شیڈنگ 12کردی گئی اور مزید کوششیں جاری ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پیسکوکے کل صارفین کی تعداد 32لاکھ ہے۔972فیڈرکے زریعے بجلی فراہم کررہا ہے۔ نج کاری کے حوالے دے بات کرتے ہوئے شبیر احمد کا کہنا تھا کہ 15دن کے اندر 18فیڈرزپرائیوئٹائ​ز کررہے ہیں۔بجلی واجبات کے حوالے سے ان کا موقف تھا کہ 1.97بلین وفاق کے ذمے واجبالادا ہے۔

جبکہ .0.3بلین صوبائی حکومت او17.7ازادکشمیر کے ذمے واجبالادا ہے۔وفاقی حکومت کی ہدایت پر309فیڈرزپر لوڈ شیڈنگ زیرو کردی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں