147

گجر گڑھی جندرپار میں مکان کی چھت گرنے سے ماں بیٹی جان بحق جبکہ بیٹا زخمی ہوگیا

مردان: تفصیلات کے مطابق گجرگڑھی کے علاقہ جندرپار میں جاوید عمر نامی شخص کے گھر کے کمرے میں انکی بیوی بیٹی اور بیٹامخوخواب تھے کہ کمرےکا چھت رات کو اچانک ان پراگرا جس سےمسماة زوجہ جاوید عمر 28 سال اور شہلہ بی بی عمر 9 سال جان بحق جبکہ ساحل خان عمر 7 سال زخمی ہوگئےاطلاع ملنے کے بعد فوری طور پرریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی، جان بحق اور زخمی افرادکو ملبے سے نکال کر مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں