29

نامعلوم افراد نے ادویات کاروبار سے وابستہ فرد کو قتل کردیا


پشاور: نامعلوم افراد نے ادویات کاروبار سے وابستہ فرد کو قتل کردیا ہے. قتل کی وجہ ابھی تک معلوم نہ ہوسکی
مقتول محمد عرفان کے والد صلاح الدین نے پولیس رپورٹ میں بتایا ہے کہ دو نامعلوم افراد اس کے بیٹے کو دوکان سے لے گئے اور بعد میں فائرنگ کرکے قتل کردیا-
مقتول کے والد کا کہنا ہے کہ ان کی کسی کے ساتھ ذاتی دشمنی نہیںتھی شاہ قبول کے ایس ایچ او قاضی نثار نے کہا ہے کہ تفتیش جاری ہے اور امید ہے کہ قاتل جلد گرفتار ہوجایئں گے مقتول کےوالد کا کہنا ہے کہ محمد عرفان ان کے گھر کا واحد کفیل تھا-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں