191

“اگرکوئی قبائل دہشتگردہےیاتخریب کار تو عدالت کس لئےہے” فاٹا سٹوڈنٹس آرگنائیزیشن

پشاور: فاٹا سٹوڈنٹس آرگنائیزیشن کےزیراہتمام کراچی میں نقیب محسود، لاہورمیں باجوڑ ایجنسی کےدورہائشیوں ودیگرمظالم کےخلاف ملک بھرمیں تحریک شروع کرنےکااعلان۔قبائلی علاقوں کےلوگ ملک بھرمیں ماورائےاقدام قتل ہورہےہیں۔قبائلی لوگوں کی ہمیں لاشیں دی جارہی ہے۔اگرکوئی قبائل دہشتگردہےیاتخریب کار تو عدالت کس لئےیہاں پیش کیاجائے۔
نقیب محسودکا کراچی میں پولیس کےہاتھوں قتل پرآصف زرداری اوربلاول فوری نوٹس لیں۔اور قتل کے وجوہات بتائے جائے۔

اگرقبائیلیوں کےقتل وغارت کاسلسلہ جاری رہا تو ملک چھوڑنےپرمجبورہوجائیں گے۔۔۔۔۔فاٹا سٹوڈنٹس آرگنائیزیشن کی پریس کانفرنس
سندھ پولیس نے جعلی پولیس مقابلے میں بےدردی سے شہید کیا گیا۔ ہمارا سوال ہے کہ انکاونٹر کیوں کیا گیا، ملک میں عدالتیں کس لئے ہیں، شوکت عزیز
اگراتوار تک جیوڈیشل انکوائری شروع نہ کی گئی، تو گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنا دینگے. قبائلی نوجوان بندوبستی علاقوں میں روزگار کے لئے آتے ہیں، لیکن یہاں بھی محفوظ نہیں۔ شوکت عزیز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں