67

مردان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے مریض کی ہلاکت


مردان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے مریض کی ہلاکت پر لواحقین اور اہلیان علاقہ نے ہسپتال میں ہنگامہ کھڑا کردیا جبکہ ضلع ناظم کی ڈاکٹروں کیساتھ تلخ کلامی پر ہاتھاپائی ہوتے ہوتے رہ گئی لواحقین کے مطابق جھنڈے کے رہائشی 25 سالہ شبیر چار فروری کو پیٹ میں درد اٹھنے پر ہسپتال گیا جہاں اس کی تکلیف کو اپینڈیکس قرار دیتے ہوئے اگلے روز پیر کو آپریشن کے لئے دوپہر ایک بجہ اسے آپریشن تھیٹر منتقل کر لیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں